News

طالب علم شاہ زیب قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار۔

پشاور: تھانا غربی میں دوران حراست طالب علم شاہ زیب کی مبینہ خودکشی کا معاملہ
شاہ زیب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول
شاہ زیب کی موت پھانسی کی وجہ سے واقع ہوئی، رپورٹ
گردن پر پھانسی کے نشانات پائے گئے ہیں، رپورٹ
شاہ زیب کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کوئی ثبوت نہیں ملے، رپورٹ
متوفی کے کپڑوں پر خون کے دھبے بھی ملے ہیں، رپورٹ
شاہ زیب کے جسم پر زخم کے نشانات پائے گئے، رپورٹ
متوفی کے سر، کان، کہنی، ہاتھ، ران اور انگھوٹھے پر زخم کے نشانات پائے گئے، رپورٹ
متوفی کے دل، پھیپھڑے اور پسلیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، رپورٹ
متوفی کے خون اور پیشاب کے نمونوں میں کوئی نشہ آور اور زہریلی چیز نہیں ملی، رپورٹ
شاہ زیب کوزخم دکانداروں سے لڑائی کے دوران آئے، پولیس
شاہ زیب اور دکانداروں کے درمیان لڑائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، پولیس
چودہ مارچ کو طالب علم شاہ زیب نے حوالات میں مبینہ خودکشی کی تھی، پولیس

Related Articles

Back to top button