Akakhel Sub Tribes – اکاخیل قبیلہ کے ذیلی شاخیں
قبیلہ اکاخیل میں مزید دوبڑے ذیلی قبیلے ہیں۔
صاحب جان۔ صاحب جان آکاخیل کے بڑے قبیلے کے طور پر مانا جاتا ہےجوکہ کمال خیل پر مشتمل ہیں کمال خیل میں مزید سنزیل خیل ، شیر خیل ، مغروف خیل اور میرگھٹ خیل شامل ہیں۔
شیر گولا۔ شیر گولا مزید دوتپوں میں بٹے ہوۓ ہےجس میں مدہ خیل اور سلطان خیل شامل ہیں۔
میری خیل – اصل میں میری خیل اکاخیل کے بھائی تھے لیکن کم تعداد اور مقامی مسائل کی وجہ سےسن 1868 ء میں اکاخیل کے ساتھ ضمنی طور پر ضم ہو گیا۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ، اکاخیل قبیلے کے ڈھانچے اور ورثہ میں متعدد تبدیلیاں آئیں۔ فی الحال اکاخیل قبیلہ سات ذیلی قبیلوں پرمشتمل ہے۔ براہ کرم مکمل فہرست کے لئے نیچے دیئے گئے چارٹ کو دیکھیں۔