News

مافیا اور کرپٹ افسران خیبر ایجنسی کی حدود کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

باڑہ ضلع خیبر تحصیل باڑہ انتظامیہ سیمت افسران قبضہ مافیا کے ساتھ ملکر قبائلی اضلاع خیبر و پشاور کے حد بندی میں ردوبدل کرنا چاہتے ہیں، سرمہ ویلا انگیز حکومت سے ضلع خیبر اور پشاور کے باونڈری ہے لیکن موجودہ افسران اس کے ریکارڈ چھپا کر اس میں ردوبدل کرنا چاہتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے کئی افیسر ضلع خیبر کے حد بندی و زمینوں کو پشاور مافیا پر فروخت کرنا چاہتے ہیں انگریز دور سے سرمہ ویلا خیبر اور پشاور کی حد بندی ہے، اس کو چیڑا گیا تو مشران سیمت ضلع خیبر عوام سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج ریکارڈ کرینگے،ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر یونس آفریدی،ڈاکٹر اسمعیل، شاہ زمان آفریدی،حاجی قاضی ملک باز،حاجی وارث خان اور محمد کمال کے علاوہ دیگر قومی مشران نے ڈسٹرکٹ پریس کلب باڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کئے۔۔!

Related Articles

Back to top button