اکاخیل ڈویلپمنٹ نیٹ ورک نے ایس آر ایس پی کے اشتراک سے میلوارڈ گراونڈ پر انشااللہ 23 مارچ 2021 بروز منگل ایک روزہ اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا ہے جس میں مختلف اسکولوں کے طلباء شرکت کریں گے جس میں کرکٹ ،والی بال،رسہ کشی ،،میوزیک چئیر گیم اور جمناسٹک کھیلے جائینگے. گالا میں ایف سی 166 وینگ کے کرنل حسن ڈی پی ایم ایس آر ایس پی سرتاج آفریدی اور سیکٹر کمانڈر مہمان خصوصی ہونگے۔ کمیونیٹی کی طرف سے میلوارڈ اور اے ٹی این ٹیم کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔
Content and pictures by: Rahid Ullah Afridi